مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30832

باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں

في السكران: من (كان) يضربه الجد و (يجيز) طلاقه؟

حدیث نمبر: 30832
٣٠٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن الحسن وابن سيرين أنهما قالا: طلاق السكران جائز، ويجلد ظهره.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ حسن بصری اور حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا : نشہ میں دھت شخص کا طلاق دینا جائز ہے اور اس کی کمر پر کوڑے مارے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30832
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1101، 1108، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12297، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18926، 18927، ترقيم محمد عوامة: 29503»