کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: ام ولدہ کے بدکاری کرنے کا بیان اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟
❮
❯
٣٠٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عباد) (١) بن العوام عن عمر بن عامر عن حماد عن إبراهيم أن عليًا وعبد اللَّه اختلفا في أم ولد بغت، فقال ⦗٢١⦘ علي: تجلد ولا نفي عليها (٢).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن مسعود نے اس ام ولدہ کے حکم میں اختلاف کیا ہے جس نے بدکاری کی ہو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس پر جلاوطنی کی سزا لاگو نہیں ہوگی اور حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا : اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس کو جلاوطن کیا جائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30836
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30836، ترقيم محمد عوامة 29507)
٣٠٨٣٧ - وقال عبد اللَّه: تجلد (وتنفى) (١) (٢).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30837
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30837، ترقيم محمد عوامة ---)
٣٠٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا إسرائيل عن منصور عن إبراهيم في أم الولد تفجر قال: يقام عليها حد الأمة، وهي على (منزلتها) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے اس ام ولدہ کے بارے میں مروی ہے جو بدکاری کرلے، آپ نے فرمایا : اس پر باندی کی حد قائم کی جائے گی اور وہ اسی کے درجہ میں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30838
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30838، ترقيم محمد عوامة 29508)