مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30585

باب: ان روایات کا بیان جو حد میں مارنے کی کیفیت کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في الضرب (في) الحد

حدیث نمبر: 30585
٣٠٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران عن أبي المجلز قال: الجلاد (١) لا يخرج إبطه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمران فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مجلز نے ارشاد فرمایا : جلاد کی بغل باہر نہ نکلے۔

حواشی
(١) زيادة (و) في: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30585
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29270»