مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30287

باب: شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں: کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ؟

في قليل الخمر: (فيه) حد أم لا؟

حدیث نمبر: 30287
٣٠٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: ليس في شيء من الشراب حد حتى يسكر، إلا في الخمر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا : کسی مشروب میں حد نہیں ہے یہاں تک کہ وہ نشہ میں ہوجائے سوائے شراب کے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30287
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17010، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30285، ترقيم محمد عوامة: 28988»