مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30564
باب: جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے
من كره إقامة الحدود في المساجد
حدیث نمبر: 30564
٣٠٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن سفيان عن جابر عن أبي الضحى أنه كره الضرب في المسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الضحی نے مسجدوں میں مارنے کو مکروہ سمجھا۔