کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی ماں کی باندی سے صحبت کرلے
❮
❯
٣٠٤٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادا والحكم عن الرجل يقع على جارية أمه، قالا: عليه الحد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد اور حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جو اپنی ماں کی باندی سے صحبت کرلے ؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : اس پر حد جاری ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30477
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30477، ترقيم محمد عوامة 29165)
٣٠٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن قال: ليس عليه حد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30478
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30478، ترقيم محمد عوامة 29166)