مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30638

باب: اللہ رب العزت کے قول (وَلْیَشْہَدْ عَذَابَہُمَا طَائِفَۃٌ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ) کی تفسیر کا بیان

في قول (تعالى): ﴿وليشهد عذابهما طائفة من المؤمنين﴾

حدیث نمبر: 30638
٣٠٦٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عبيدة عن محمد ابن كعب قال: سمعته يقول ﴿إِنْ (يَعْفُ) (١) عَنْ طَائِفَةٍ مِنْكُمْ﴾ [التوبة: ٦٦]، قال: كان رجل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن کعب کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا : آیت : ترجمہ :۔ اگر معاف کر بھی دیا جائے تم میں سے ایک گروہ کو۔ آپ نے فرمایا : و ہ ایک آدمی تھا۔

حواشی
(١) كذا قرأ الجمهور، وقرأ عاصم (نعف) وهي كذلك في: [ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30638
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29321»