مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30511
باب: چور کے ہاتھ کو داغ دینے کا بیان
(في) حسم يد السارق إلى هنا
حدیث نمبر: 30511
٣٠٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: من السنة حسم السارق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : چور کو داغ دینا سنت طریقہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: مطموسة.