مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30200
باب: تہمت لگانے والے کے بیان میں کیا اس کے کپڑے اتا رلیے جائیں گے یا ان میں ہی کوڑے مارے جائیں گے؟
في القاذف: تنزع عنه ثيابه أو يضرب فيها؟
حدیث نمبر: 30200
٣٠٢٠٠ - وعن المغيرة عن إبراهيم قالا: يضرب القاذف وعليه ثيابه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات (مجاہد اور ابراہیم) نے ارشاد فرمایا : تہمت لگانے والے کو مارا جائے گا اس حال میں کہ اس کے بدن پر کپڑے موجود ہوں۔