مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30489
باب: اس آدمی کے بیان میں جو پھل اور کھانا چوری کرتا ہو
في الرجل يسرق (الثمر) والطعام
حدیث نمبر: 30489
٣٠٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال: ليس في شيء (من) (١) الحيوان (قطع) (٢) حتى يأوي المراح، وليس في شيء من الثمار قطع حتى يأوي الجرين (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرو نے ارشاد فرمایا : جانور میں کسی بھی صورت میں ہاتھ نہیں کٹے گا یہاں تک کہ وہ جانور کے رات رہنے کی جگہ تک پہنچ جائے اور نہ پھلوں کی کسی چوری میں ہاتھ کٹے گا یہاں تک کہ وہ کھجور کے خشک ہونے کی جگہ تک نہ پہنچ جائے۔
حواشی
(١) في [ط]: (معي).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط].
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.