مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30787

باب: اس آدمی کے بیان میں جو اپنی بیوی پر تہمت لگائے پھر وہ اسے طلاق دے دے، اس پر کیا سزا لاگو ہوگی؟

في الرجل يقذف امرأته ثم يطلقها، ما عليه؟

حدیث نمبر: 30787
٣٠٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن غيلان عن الحكم قال: يضرب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت غیلان فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : اس کو کوڑے مارے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30787
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12389، ترقيم محمد عوامة: 29460»