مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30859
باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے
في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح
حدیث نمبر: 30859
٣٠٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه قال: سمعت ابن الزبير يقول: من رفع السلاح ثم وضعه فدمه هدر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا : جو اسلحہ اٹھائے پھر اسے رکھ دے تو اس کا خون رائیگاں و باطل ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (أبي).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.