مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30050

باب: اس غلام کا بیان جو کوڑوں کا اقرار کرلے: کیا یہ کوڑے مارنا اس پر جائز ہوگا؟

في العبد يقر بالجلد هل يجوز ذلك عليه؟

حدیث نمبر: 30050
٣٠٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي الضحى والشعبي قالا: لا يقام على (العبد) (١) حد باعتراف إلا ببينة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الضحی اور حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : غلام کے اعتراف کی وجہ سے اس پر حد قائم نہیں کی جائے گی مگر جبکہ وہ بینہ کے ساتھ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (عبد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30050
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18996، ترقيم محمد عوامة: 28765»