مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29978

باب: چورسامان سمیت گھر سے نکلنے سے پہلے ہی پکڑا جاتا ہے، اس کے احکام

في السارق يؤخد قبل أن يخرج من البيت بالمتاع

حدیث نمبر: 29978
٢٩٩٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن موسى بن أبي الفرات عن عمر بن عبد العزيز قال: لا يقطع حتى يخرج بالمتاع من البيت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن ابو الفرات فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا یہاں تک کہ وہ گھر سے سامان لے کر نکل جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29978
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29985، ترقيم محمد عوامة: 28700»