مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30417

باب: جن حضرات کے نزدیک جانور سے جماع کرنے والے شخص پر حد لگے گی

من قال: على من أتى (بهيمة) حد

حدیث نمبر: 30417
٣٠٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن داود قال: قال ⦗٤٢٩⦘ مسروق: يرجم وترجم (الحجارة) (١) التي رجم بها، ويعفى أثره -يعني في الذي يأتي البهيمة-.
مولانا محمد اویس سرور

داؤد فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا : جانور سے وطی کرنے والے کو سنگسار کیا جائے گا اور اس پتھر کو بھی سنگسار کیا جائے گا جس سے اسے رجم کیا گیا اور اس کا نشان مٹا دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (بالحجارة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30417
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29107»