مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30359
باب: جس پر حد جاری ہوچکی تھی اس شخص کا اپنی بیوی پر تہمت لگانے کابیان
في المحدود يقذف امرأته
حدیث نمبر: 30359
٣٠٣٥٩ - قال: وسألت الحسن وعامرا فقالا: يلاعن.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں : میں نے حسن بصری اور حضرت عامر سے پوچھا ؟ تو ان دونوں حضرات نے فرمایا : وہ لعان کرے گا۔