مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29932

باب: ان روایات کا بیان جو چور کی سفارش کرنے کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في التشفع (للسارق)

حدیث نمبر: 29932
٢٩٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن أبي وائل عن كعب قال: لا تشفع في حد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے ارشاد فرمایا : حد کے بارے میں ہرگز سفارش نہیں کی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29932
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28656»