مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30026
باب: اس لڑکے کا بیان جو چوری کرے یا حد والا کام کرے
في الغلام يسرق أو يأتي الحد
حدیث نمبر: 30026
٣٠٠٢٦ - وقال عمرو بن دينار: ما أرى عليه قطعًا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عمرو بن دینار نے ارشاد فرمایا : میری یہ رائے نہیں کہ اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری ہو۔