مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29983
باب: چورسامان سمیت گھر سے نکلنے سے پہلے ہی پکڑا جاتا ہے، اس کے احکام
في السارق يؤخد قبل أن يخرج من البيت بالمتاع
حدیث نمبر: 29983
٢٩٩٨٣ - قال: (و) (١) (٢) عمرو بن دينار: ما أرى عليه قطعًا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عمرو بن دینار نے فرمایا : میں رائے نہیں رکھتا کہ اس کا ہاتھ کٹے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (لي).