مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30819

باب: ایک آدمی نے کسی ایسے آدمی پر تہمت لگائی جس کی ماں مشرک تھی

في رجل قذف رجلا وأمه مشركة

حدیث نمبر: 30819
٣٠٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سعيد (الزبيدي) (١) عن حماد عن إبراهيم في الرجل يقول للرجل: لست لأبيك، وأمه أمة (أو) (٢) يهودية أو نصرانية، قال: لا حد عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جو آدمی کو یوں کہے : تو اپنے باپ کا نہیں ہے اور اس کی ماں باندی تھی یا یہودی یا عیسائی تھی۔ آپ نے فرمایا : اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (الزيدي).
(٢) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30819
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12502، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30074M، 30079، 30085، 30116، ترقيم محمد عوامة: 29491»