مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30935

باب: مرتدہ عورت کا بیان، اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

في المرتدة: ما يصنع بها؟

حدیث نمبر: 30935
٣٠٩٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس (عن علي) (١) في المرتدة (تستامى) (٢)، وقال (حماد) (٣): تقتل (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مرتدہ عورت کے بارے میں مروی ہے کہ اس کو باندی بنا لیا جائے گا، اور حضرت حماد نے فرمایا : اس کو قتل کردیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) أي: تجعل أمة، وفي [ع]: (تستأنى)، وفي [أ، ط، هـ]: (تستتاب أيامًا).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (حتى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30935
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 3222، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34967، ترقيم محمد عوامة: 29598»