مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30977

باب: اس آدمی کے بیان میں جو حمام میں داخل ہو کر کپڑے چوری کر لے

في الرجل يدخل الحمام فيسرق ثيابا

حدیث نمبر: 30977
٣٠٩٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب قال: أخبرني معاوية بن صالح قال: حدثني أبو الزاهرية عن جبير بن نفير عن أبي الدرداء أنه سئل عن سارق الحمام فقال: لا قطع عليه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جبیر بن نفیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء سے حمام کے چور کے متعلق پوچھا گیا ؟ آپ نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30977
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ معاوية بن صالح صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17303، ترقيم محمد عوامة: 29637»