مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30466

باب: اس آدمی کے بیان میں جو بیت المال سے چوری کرلے اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟

في الرجل يسرق من بيت المال، ما عليه؟

حدیث نمبر: 30466
٣٠٤٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن الرجل يسرق من بيت المال قال: يقطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جو بیت المال سے چوری کرتا ہو ؟ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30466
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30469، ترقيم محمد عوامة: 29155»