مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30523

باب: اس کفن چور کا بیان جس کو پکڑ لیا گیا ہو، اس کی سزا کیا ہے؟

ما جاء في النباش يؤخذ: ما حده؟

حدیث نمبر: 30523
٣٠٥٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) علي بن مسهر عن عبد الملك عن عطاء في النباش قال: هو بمنزلة السارق، يقطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے کفن چور کے بارے میں مروی ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا : وہ چور کے درجہ میں ہے اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ب]: (أبو بكر قال: حدثنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30523
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17337، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30522، ترقيم محمد عوامة: 29210»