مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30630

باب: حدود میں عورتوں کی گواہی کا بیان

في شهادة النساء في الحدود

حدیث نمبر: 30630
٣٠٦٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت حمادًا يقول: لا تجوز شهادة النساء في الحدود.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا : سزاؤں میں عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30630
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30839، ترقيم محمد عوامة: 29314»