مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30216

باب: اس آدمی کا بیان جو کسی عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں پایا گیا

في الرجل يوجد مع امرأة في ثوب

حدیث نمبر: 30216
٣٠٢١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن جرير بن حازم عن الحسن ⦗٣٨٩⦘ قال: (تجز) (١) رؤوسهما ويجلدان، فذكر (جلدًا) (٢) لا أحفظه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : ان دونوں کے سر مونڈے جائیں گے اور کوڑے مارے جائیں گے پس انہوں نے کوڑوں کی تعداد ذکر کی میں اس کو یاد نہ رکھ سکا۔

حواشی
(١) في [ط]: (يحرز).
(٢) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30216
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28923»