مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30025
باب: اس لڑکے کا بیان جو چوری کرے یا حد والا کام کرے
في الغلام يسرق أو يأتي الحد
حدیث نمبر: 30025
٣٠٠٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء في الصبي يسرق، قال: لا قطع عليه حتى يحتلم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے بچہ کے بارے میں مروی ہے جو چوری کرتا ہو آپ نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ یہاں تک کہ وہ بالغ ہوجائے۔
حواشی
(١) منقطع.