مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30185

باب: سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان

في الامتحان في الحدود

حدیث نمبر: 30185
٣٠١٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: قال عمر: (روع) (١) السارق ولا (تراعه) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن بصری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : تم چور کو ڈراؤ اور اس کے ساتھ نرمی مت کرو۔

حواشی
(١) في [ز]: (ورع).
(٢) في [ك]: (ورع).
(٣) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30185
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18932، ترقيم محمد عوامة: 28893»