مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30668
باب: اس آدمی کا بیان جس نے اہل کتاب عورت سے شادی کی پھر اس نے بدکاری کی
في الرجل يتزوج المرأة من أهل الكتاب ثم يفجر
حدیث نمبر: 30668
٣٠٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يرى مشركة محصنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مشرکہ عورت کو محصنہ نہیں سمجھتے تھے۔