مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30959
باب: اس جنگ کرنے والے کے بیان میں جس کو امام کے پاس لایا گیا ہو
في المحارب يؤتى به إلى الإمام
حدیث نمبر: 30959
٣٠٩٥٩ - وأبي حرة عن الحسن أنهم قالوا: في المحارب الإمام فيه مخير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بصری سے مروی ہے کہ ان حضرات نے جنگ کرنے والے کے بارے میں فرمایا : حاکم کو اس کے بارے میں اختیار ہے۔