مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30410

باب: جن حضرات کے نزدیک اس شخص پر حد جاری نہیں ہوگی جو جانور سے جماع کرے

من قال: لا حد على من أتى بهيمة

حدیث نمبر: 30410
٣٠٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم قال: من أتى بهيمة فلا حد (عليه) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جو جانور سے جماع کرے اس پر حد جار ی نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30410
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29100»