مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30409

باب: جن حضرات کے نزدیک اس شخص پر حد جاری نہیں ہوگی جو جانور سے جماع کرے

من قال: لا حد على من أتى بهيمة

حدیث نمبر: 30409
٣٠٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن أبي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: قال عمر: ليس على من أتى بهيمة حد (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : اس شخص پر حد نہیں ہوگی جو جانور سے جماع کرے۔

حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30409
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29099»