مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30538

باب: اس آدمی کے بیان میں جس کے منہ سے شراب کی خوشبو محسوس ہو تو اس پر کیا سزا جاری ہوگی؟

في (رجل) يوجد منه ريح الخمر، ما عليه؟

حدیث نمبر: 30538
٣٠٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان عن يزيد ⦗٤٥٩⦘ ابن الأصم أن ذا قرابة لميمونة دخل عليها، فوجدت منه ريح شراب (فقالت) (١): إن لم تخرج إلى المسلمين فيحدونك أو يطهرونك لا تدخل علي بيتي أبدا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید بن اصم فرماتے ہیں کہ حضرت میمونہ کا ایک قریبی رشتہ دار آپ کے پاس آیا آپ نے اس سے شراب کی بو محسوس کی، آپ نے فرمایا : اگر تم مسلمانوں کے پاس نہیں جاؤ گے کہ وہ تم پر حد لگائیں یا وہ تمہیں پاک کردیں تو تم میرے گھر کبھی داخل مت ہونا۔

حواشی
(١) في [ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30538
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29224»