مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29969

باب: جن حضرات کے نزدیک دس دراھم سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا

من قال: لا تقطع في أقل من (عشرة) (دراهم)

حدیث نمبر: 29969
٢٩٩٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: لا تقطع اليد إلا في ترس أو حجفة (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا : ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا مگر ڈھال یا چمڑے کی ڈھال میں۔

حواشی
(١) منقطع، إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29969
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18954، ترقيم محمد عوامة: 28692»