مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30563

باب: جو مسجدوں میں سزائوں کے قائم کرنے کو مکروہ سمجھے

من كره إقامة الحدود في المساجد

حدیث نمبر: 30563
٣٠٥٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن سفيان عن جابر عن أبي الضحى عن (مسروق) (١) قال: للمسجد حرمة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الضحی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا : مسجد کا ایک حرمت و احترام ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (مسروقي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30563
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18240، ترقيم محمد عوامة: 29248»