مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30828

باب: اس چور کے بیان میں جس کے داہنے ہاتھ کے کاٹنے کا حکم دیا گیا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو پیش کر دیا

(في) السارق يؤمر بقطع يمينه فيدس يساره

حدیث نمبر: 30828
٣٠٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في إمام أتي بسارق (فجهل) (١) فقطع يساره، قال: يترك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے حاکم کے بارے میں مروی ہے جس کے پاس ایک چور لایا گیا پس لاعلمی سے اس کا بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا، آپ نے فرمایا : اس کو چھوڑ دیا جائے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (فحمل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30828
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30826، ترقيم محمد عوامة: 29499»