مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30147

باب: اس چور کا بیان جس نے چوری کی سو اس کا ایک ہاتھ اور ایک پائوں کاٹ دیا گیاپھر وہ دوبارہ چوری کرتا ہے

في السارق يسرق فتقطع يده ورجله ثم يعود

حدیث نمبر: 30147
٣٠١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (خالد) (١) عن حجاج عن عمرو [بن مرة عن عبد اللَّه بن سلمة قال: كان علي يقول في السارق: إذا سرق قطعت يده، فإن عاد قطعت رجله، فإن عاد (استودعته) (٢) السجن (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ چور کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ جب وہ چوری کرے گا تو میں اس کا ایک ہاتھ کاٹ دوں گا پس اگر وہ دوبارہ چوری کرے گا تو میں اس کا ایک پاؤں کاٹ دوں گا پس اگر وہ دوبارہ چوری کرے گا تو میں اسے جیل میں قید کردوں گا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ]: (سالم).
(٢) في [هـ]: (استود عنه).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30147
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17360، 17361، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3166، 3388، 3387، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1871، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18766، 18764، 18767، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30135، 30136، 30146، ترقيم محمد عوامة: 28857»