مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 29947
باب: چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
حدیث نمبر: 29947
٢٩٩٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن علي أنه قطع يد سارق في بيضة حديد ثمنها ربع دينار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے لوہے کے ایک خود کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹ دیا جس کی قیمت چوتھائی دینار تھی۔
حواشی
(١) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.