مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30942

باب: مرتدہ عورت کا بیان، اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

في المرتدة: ما يصنع بها؟

حدیث نمبر: 30942
٣٠٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن في المرتدة: تستتاب، فإن تابت وإلا قتلت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے مرتدہ عورت کے بارے میں ارشاد فرمایا : اس سے توبہ طلب کی جائے گی پس اگر وہ توبہ کرلے تو ٹھیک ورنہ اسے قتل کردیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30942
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34975، 39250، ترقيم محمد عوامة: 29605»