مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30178

باب: سزائوں میں جانچ پڑتال کرنے کا بیان

في الامتحان في الحدود

حدیث نمبر: 30178
٣٠١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم وعبد (الرحيم) (١) عن مجالد عن عامر قال: لا امتحان في حد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا، حد میں جانچ پڑتال نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد الرحمن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30178
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18790، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30181، ترقيم محمد عوامة: 28886»