مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30292

باب: انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے

النبيذ من رأى فيه حدا

حدیث نمبر: 30292
٣٠٢٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عبيدة عن إبراهيم قال: يضرب الحد في النبيذ] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : نبیذ کے پینے کی صورت میں حدلگائی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30292
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28993»