مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30379
باب: اس غلام کے بیان میں جس کے ماتحت آزاد عورت ہو یا اس آزاد کے بیان میں جس کے ماتحت باندی ہو
في العبد تكون تحته الحرة أو الحر تكون تحته الأمة
حدیث نمبر: 30379
٣٠٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم وحماد في العبد تكون تحته الحرة فيقذفها، قالا: ليس بينهما ملاعنة، ويجلد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس غلام کے بارے میں مروی ہے جس کے نکاح میں آزاد عورت ہو پس وہ اس پر الزام لگادے۔ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا : ان دونوں کے درمیان لعان نہیں ہوگا اور اس کو کوڑے مارے جائیں گے۔