مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30588

باب: ان روایات کا بیان جو حد میں مارنے کی کیفیت کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في الضرب (في) الحد

حدیث نمبر: 30588
٣٠٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يضرب الزاني ضربًا شديدًا، ويقسم الضرب بين أعضائه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : زانی کو سخت شدید ضرب لگائی جائے گی اور ضرب اس کے مختلف اعضاء پر لگائی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30588
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29273»