مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30865

باب: اس آدمی کے بیان میں جو آدمی کو تلوار سے مارے اور اس پر اسلحہ اٹھائے

في الرجل يضرب الرجل بالسيف، ويرفع عليه السلاح

حدیث نمبر: 30865
٣٠٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن العلاء بن المسيب عن خيثمة قال: قال عمر: ليس منا من شهر السلاح علينا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : و ہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو ہم پر اسلحہ تانے۔

حواشی
(١) منقطع؛ خيثمة لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30865
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 29531»