مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30058

باب: ان چار آدمیوں کا بیان جنہوں نے آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی پس ان کو عادل قرار نہیں دیا گیا

في أربعة شهدوا على الرجل بالزنا فلم يعدلوا

حدیث نمبر: 30058
٣٠٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأنصاري عن أشعث عن الحسن قال: إذا (شهدوا) (١) أربعةٌ بالزنا على رجل فلم يعدلوا: درئ (عنهم) (٢) الحد، ولم يُجلد (منهم أحد) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب چار آدمیوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کی گواہی دی اور ان چار کو عادل قرار نہیں دیا گیا تو ان سے حد ختم ہوجائے گی اور ان میں سے کسی کو بھی کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔

حواشی
(١) كذا في النسخ.
(٢) كذا في النسخ، ولعله (عنه).
(٣) في [جـ]: (أحد منهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30058
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28773»