مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30451

باب: جو یوں کہے: اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرنے میں حد نہیں ہے

من قال: ليس في جارية امرأته حد

حدیث نمبر: 30451
٣٠٤٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي (قال: جاء رجل إلى عبد اللَّه) (١) فقال: إني وقعت على جارية امرأتي] (٢)، فقال: اتق اللَّه ولا تعد (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آیا اور کہنے لگا : بیشک میں نے اپنی بیوی کی باندی سے وطی کرلی ہے۔ اس پر آپ نے فرمایا : اللہ سے ڈر اور دوبارہ ایسی حرکت نہ کرنا۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن عبد اللَّه أنه جاء إليه رجل).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30451
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2264، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13423، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30450، 30452، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9191، ترقيم محمد عوامة: 29141»