مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30932

باب: اسلام سے مرتد ہونے کے بیان میں اس شخص پر کیا سزا لاگو ہوگی؟

في المرتد عن الإسلام، ما عليه؟

حدیث نمبر: 30932
٣٠٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء في الإنسان يكفر بعد إسلامه: يدعى إلى الإسلام، فإن أبى قتل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے اس انسان کے بارے میں ارشاد فرمایا : جو اسلام لانے کے بعد کفر اختیار کرلے کہ اس کو اسلام کی دعوت دی جائے گی پس اگر وہ انکار کر دے تو اسے قتل کردیا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30932
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18690، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34941، ترقيم محمد عوامة: 29595»