مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30367
باب: لعان کی گئی عورت یا اس کے بیٹے پر تہمت لگانے کے بیان میں
في قاذف الملاعنة أو ابنها
حدیث نمبر: 30367
٣٠٣٦٧ - وعن جابر وابن سالم عن عامر (قالوا) (١): من قذف ابن] (٢) الملاعنة جلد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر اور ابن سالم حضرت عامر سے نقل کرتے ہیں، ان حضرات نے فرمایا : جس شخص نے لعان کی گئی عورت کے بیٹے پر تہمت لگائی تو اسے کوڑے مارے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (قال).
(٢) تكرر ما بين المعكوفين في: [أ، ط، هـ].