مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30833

باب: نشہ میں مدہوش شخص کا بیان: جو اس پر حد جاری کرتے ہوں اور اس کی طلاق کو نافذ قرار دیتے ہوں

في السكران: من (كان) يضربه الجد و (يجيز) طلاقه؟

حدیث نمبر: 30833
٣٠٨٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن جعفر عن ميمون قال: يجوز طلاقه ويجلد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میمون نے ارشاد فرمایا : اس کا طلاق دینا جائز ہے اور اسے کوڑے مارے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30833
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18932، ترقيم محمد عوامة: 29504»