مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 30010

باب: بھگوڑے غلام کا بیان جو چوری کرلے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا؟

العبد الآبق يسرق ما يصنع به؟

حدیث نمبر: 30010
٣٠٠١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن حسن بن صالح عن إبراهيم بن عامر أن عمر بن عبد العزيز سأل عروة عنه؟ فقال: يقطع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم بن عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے حضرت عروہ سے اس بارے میں سوال کیا ؟ تو آپ نے ارشاد فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30010
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 28727»